ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ لیک ہو گیا

0
255
ایشوریا رائے کی ڈائری کا صفحہ لیک ہو گیا

ہاٹ لائن نیوز: اپنے شوہر ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے درمیان بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی ڈائری کا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ‘میرے دکھ میرے ہیں’۔ .

ایشوریہ نے اپنی ڈائری میں لکھا کہ ‘وہ جو مجھے اندھیرے میں بھی روشنی کی طرف لے جائیگا۔’ ‘میرے دکھ میرے ہیں، میں دوسروں کی طرح گر نہیں سکتی’۔

ڈائری کا یہ صفحہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنا دکھ کسی کیساتھ بانٹنا پسند نہیں کرتی اور اپنی ذاتی زندگی کو اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔

Leave a reply