ایشوریا رائے اورابھیشیک بچن کی تصاویر سوشل میڈیاپروائرل

0
234
ایشوریا رائے اورابھیشیک بچن کی تصاویر سوشل میڈیاپروائرل

ہاٹ لائن نیوز : ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکےدرمیان علیحدگی کی افواہیں کئی مہینوں سےگردش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے مختلف لوگوں کیجانب سے کئی دعوے بھی سامنے آئے ہیں۔ ان افواہوں کے درمیان اب دونوں نے ایک ساتھ ایک تقریب میں شرکت کی۔

اس تقریب سے جوڑے کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ ایک تصویر میں ایشوریا اور ابھیشیک اداکارہ کی والدہ برندیا کیساتھ تصویر کھنچواتے نظر آ رہے ہیں۔ جوڑا سیلفی کے لیے مسکرا رہا ہے۔ دونوں نے مماثل سیاہ لباس زیب تن کیے ہیں اور دونوں بہت خوش نظرآرہےہیں۔

Leave a reply