ایران کے جنوبی علاقے زلزلے کی زد میں

0
161
ایران کے جنوبی علاقے زلزلے کی زد میں

ایران کے جنوبی علاقے زلزلے کی زد میں

ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں، البتہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہوئی، ایران کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے شدید ترین جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ زلزلے کی گہرائی ستائیس کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل ہوا ہے اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں۔

Leave a reply