ایران کو اسرائیل سے مزاکرات کرنے چاہیے

ایران کو اسرائیل سے مزاکرات کرنے چاہیے
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو اسرائیل سے بات کرنی چاہیے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، G.7 اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران جنگ نہیں جیت سکتا، ایرانی حکام کشیدگی میں کمی لانے کے لیے بات کریں، ان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس ساٹھ دن تھے، اگلے دن یہ سب ہونا ہی تھا، ایران کے ساتھ ہمارا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، دونوں کو ایک معاہدہ کرنا ہو گا، صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جنگ دونوں فریقوں کے لیے تکلیف دہ عمل ہے۔









