ایران کا فوجی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے اہم قدم

0
147
ایران کا فوجی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے اہم قدم

ایران کا فوجی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے اہم قدم

ایران نے اپنی فوجی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلیے نئی دفاعی کونسل قائم کی ہے، اسرائیل سے جنگ کے بعد ایرانی سپریم نیشنل کونسل نے نئی دفاعی کونسل کے قیام کی منظوری دے دی ہے، اس دفاعی کونسل کے سربراہ صدر ہوں گے، یہ اقدام اسرائیل کے ساتھ بارہ دن کی جنگ کے پس منظر میں کیا گیا ہے۔

اس کونسل کی صدارت ایرانی صدر کریں گے، اعلیٰ فوجی کمانڈرز، عدلیہ کے سربراہان، سینئر حکومتیی اہلکار شامل ہوں گے، اس کونسل کے قیام کا مقصد دفاعی حکمت عملیوں کا جائزہ لینا اور فوجی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔

Leave a reply