ایران کا بیر شیبا، یروشلم اور تل ابیب پر میزائل حملہ

ایران کا بیر شیبا، یروشلم اور تل ابیب پر میزائل حملہ
جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر حملے جاری رکھے، ایران نے اسرائیل پر صبح سے اب تک 3 میزائل حملے کئے، ایران کی طرف سے اسرائیل کے شہر بیرشیبا پر میزائل گرنے سے چار اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، دوسری طرف اسرائیل نے بھی ایران پر حملے شدید کر دیے ہیں، راجائی اور کرج میں بھی دھماکے سنے گئے، اسرائیل نے ایران پر حملے کے بعد شہریوں کو انخلاء کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔









