ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ

0
151
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ

اسرائیل کے فضائی حملے کے بعد ایران نے بھی اسرائیل پر جوابی حملہ کر دیا ہے، ایران نے اسرائیل پر سو سے زائد ڈرونز سے حملہ کیا ہے، اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کچھ گھنٹوں میں ایران نے سو سے زائد ڈرونز سے حملہ کیا، اگلے کچھ گھنٹے مشکل ہیں، اس سے پہلے اسرائیل کے حملے میں ایران کے دو نیوکلیئر سائنسدان شہید ہوئے، شہید ہونے والوں میں ایران کی اٹامک انرجی کے سابق سربراہ فریدون عباسی اور اسلامک آزاد یونیورسٹی کے صدر محمد مہدی تہرانچی ہیں۔

Leave a reply