ایران نے اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے

ایران نے اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے
ایرانی حکام کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ 1 گھنٹے میں اسرائیل کے 10 طیارے مار گرائے ہیں، جبکہ اسرائیل نے کروز میزائلوں سے بندر عباس اور تہران سمیت کئی شہروں پر حملہ کیا ہے، ایرانی دفاعی نظام حرکت میں آ گیا، اسرائیل نے خرم آباد میں زیر زمین میزائل فیکٹری کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے یہ فیکٹری زمین سے زمین تک مار کرنے والے کروز میزائل کی تھی، نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ بہت جلد تہران کی فضاؤں میں ہمارے طیارے ہوں گے۔









