ایران میں سرخ پرچم لہرا دیا گیا

0
121

ایران میں سرخ پرچم لہرا دیا گیا

اسرائیل کی طرف سے فضائی حملے کے بعد ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا ہے، اسرائیل نے ایران پر حملہ کرتے ہوئے کئی مقامات کو نشانہ بنایا جس میں ایران کی اعلیٰ عسکری قیادت اور متعدد سائنسدان شہید ہو گئے ہیں، اسرائیل نے نطنز جوہری تنصیب کو بھی نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے مذہبی اہمیت کے حامل شہر قُم کی مسجد میں ایرانی روایات کے عین مطابق انتقام کی علامت سمجھا جانے والا سرخ پرچم لہرا دیا گیا ہے۔

Leave a reply