ایران میں دہشتگردوں نے عدالت پر حملہ کر دیا

0
147
ایران میں دہشتگردوں نے عدالت پر حملہ کر دیا

ایران میں دہشتگردوں نے عدالت پر حملہ کر دیا

ایران کے ایک سرحدی شہر زاہدان میں دہشتگردوں نے عدالت پر حملہ کر دیا ہے، ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے حملے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروسز اور سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور کاروائی کی جا رہی ہے۔

Leave a reply