ایران معاہدہ کرے یا پھر نتائج بھگتے

ایران معاہدہ کرے یا پھر نتائج بھگتے
امریکا نے ایران کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کے لئے تیار رہے، ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین نے کہا کہ ایران کو معاہدے کے لئے تفصیلی دستاویز پیش کی ہیں، دوسری طرف ایرانی صدر نے امریکی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی آزاد انسان ناانصافی اور ظلم کے آگے نہیں جھکے گا، امریکہ کا دباؤ ایران کے ایٹمی پروگرام کو ختم نہیں کر سکتا۔









