ایران اور اسرائیل جلد امن معاہدہ کریں گے
ایران اور اسرائیل جلد امن معاہدہ کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کو ایک معاہدہ کرنا چاہیے اور وہ یہ معاہدہ کریں گے بھی، میں نے پاکستان اور انڈیا کو معاہدہ کرنے پر راضی کیا تھا، میں نے پہلی صدارت کے دوران کوسوو اور سربیا کی جنگ ختم کرائی تھی، اسرائیل اور ایران کے درمیان بہت جلد امن معاہدہ ہو گا۔








