ایران اسرائیل جنگ بندی پر وزیر دفاع کا موقف

0
163
ایران اسرائیل جنگ بندی پر وزیر دفاع کا موقف

ایران اسرائیل جنگ بندی پر وزیر دفاع کا موقف

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر دفاع نے کہا کہ سیز فائر ہونا خوش آئند بات ہے، ایران نے بہت اچھے طریقے سے اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے انتہائی جارحانہ انداز میں دفاع کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایران کی عوام اور ایران کی حکومت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، مسلمانوں کو 2 مرتبہ فتح نصیب ہوئی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو انڈیا اور ایران کو اسرائیل کے خلاف فتح نصیب ہوئی، ایران اسرائیل جنگ بندی اس بات کا ثبوت ہے کہ اسرائیل کے دعویٰ بے بنیاد تھے، انہوں نے کہا کہ یہ 2 کامیابیاں عالم اسلام کی فتح کا ثبوت ہے، دعا ہے کہ اللہ غزہ کے مسلمانوں پر بھی رحم فرمائے۔

Leave a reply