ایران اب نیوکلیئر بنانے کے قابل نہیں رہا

0
109
ایران اب نیوکلیئر بنانے کے قابل نہیں رہا

ایران اب نیوکلیئر بنانے کے قابل نہیں رہا

امریکہ کے نائب صدر وینس نے کہا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں ہے، ایک انٹرویو میں نائب صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ نے حملہ کر کے ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دی ہیں، ایران اب جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہیں ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران دوبارہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش کرے گا تو اس پر دوبارہ حملہ کیا جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران اور اسرائیل کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے۔

Leave a reply