ایرانی پارلیمنٹ میں ” پاکستان تشکر تشکر” کے نعرے لگ گئے

0
152
ایرانی پارلیمنٹ میں " پاکستان تشکر تشکر" کے نعرے لگ گئے

ایرانی پارلیمنٹ میں ” پاکستان تشکر تشکر” کے نعرے لگ گئے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ایرانی پارلیمنٹ میں خطاب کے بعد پاکستان کے حق میں نعرے بلند ہوئے، ایران کے صدر نے اپنے خطاب میں اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، ایرانی سفارت خانے نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں ارکان پارلیمنٹ پاکستان تشکر تشکر کے نعرے لگا رہے ہیں، ایرانی صدر نے پاکستان کی اس کڑے وقت میں حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور جنگ میں پاکستان کے کردار کی بھی تعریف کی، ایرانی پارلیمنٹ میں کچھ سیکنڈز تک پاکستان تشکر تشکر کے نعرے لگتے رہے، ارکان پارلیمنٹ نے ڈیسک اور تالیاں بجا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

Leave a reply