ایرانی صدر کے نائب نے 10 دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا

0
182
ایرانی صدر کے نائب نے 10 دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا

ہاٹ لائن نیوز : ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے اسٹریٹجک امور کے معاون جواد ظریف نے 10 دن بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جواد ظریف نے اپنے استعفیٰ کی کئی وجوہات بتائی ہیں، خاص طور پر نئی مجوزہ انیس رکنی کابینہ میں شامل افراد اسکی بڑی وجہ ہیں ۔

Leave a reply