ایرانی حملوں میں 8 اسرائیلی ہلاک 200 زخمی

0
148
ایرانی حملوں میں 8 اسرائیلی ہلاک 200 زخمی

ایرانی حملوں میں 8 اسرائیلی ہلاک 200 زخمی

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، دونوں ملک ایک دوسرے پر مسلسل میزائل حملے کر رہے ہیں، ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک اور ڈرون میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی ہے، مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں دھماکے سنے گئے ہیں، اسرائیلی شہر حیفہ پر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے حملہ ہوا، جس سے کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی، جس سے آٹھ اسرائیلی ہلاک اور 2 سو سے زائد زخمی ہو گئے، دھماکوں کے سبب تل ابیب اور دیگر شہروں میں سائرن بج اٹھے، اسرائیلی شہریوں نے سائرن کے بعد بنکروں میں پناہ لی۔

Leave a reply