اگر عوام سڑکوں پر نکل آئی تو اس ملک کا کیا بنے گا ؟ مسرت جمشید چیمہ

0
216

مسرت جمشید چیمہ کی پریس کانفرنس

قوم کو ڈرایا جا رہا کہ ایمرجنسی لگ جائے گی
جو کچھ ہمارے ساتھ ہو چکا ہے، اب ہماری مدافعت مظبوط ہو چکی ہے

جن کم عقل لوگوں نے ملک کو اس نہج پر پہنچایا ہے ان کے لیے اجتماعی دعا کریں
اگر عوام سڑکوں پر نکل آئی تو اس ملک کا کیا بنے گا ؟

نواز شریف کو ان کے بھائی اور بیٹی نے فارغ کر دیا، وہ آخری عمر میں تو کوئی اچھا فیصلہ کر جائیں
ہم غدار نہیں، آئین پر عملدرآمد کرنے والے شہری ہیں
بانی پی ٹی آئی اس ملک کے عوام کی آخری امید ہیں، وہ اس ملک کی سب سے بڑی حقیقت ہیں
بانی پی ٹی آئی کی سب سے بڑی خواہش اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے
بانی پی ٹی آئی بدلے پر یقین نہیں رکھتے

Leave a reply