
اگر آنسو نکل آئیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاج علی کی انسٹا گرام سٹوری
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوئی ہے، سوشل میڈیا ایپ پر وہاج علی نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی اور لکھا ہے کہ ’آنسو نکل آئے تو خود پوچھیے گا۔‘
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ’لوگ پوچھنے آئیں گے تو وہ سودا کریں گے۔‘ ان کی اسٹوری کو فینز کی طرف سے سراہا بھی جا رہا ہے اور مداحوں کا لکھنا ہے کہ ’وہاج علی نے سچے الفاظ لکھے ہیں۔‘









