اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی ختم کردی گئی

0
162
اڈیالہ جیل میں قیدیوں سےملاقات پرپابندی ختم کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی ختم کر دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پنجاب حکومت کیجانب سے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی میں دوبارہ توسیع کی گئی تھی۔

انتظامیہ کیجانب سے قیدیوں پر پابندی کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا تھاجب پی ٹی آئی نے عمران خان کی قید کیخلاف اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔

Leave a reply