اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

0
190
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

ہاٹ لائن نیوز : میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ مل کر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہیں ہوسکے۔

میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ساتھ ایف 10 میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

عمر ایوب گھر پر موجود نہ ہونے کیوجہ سے گرفتار نہیں ہوسکے جب کہ پولیس کو عمر ایوب دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب ہیں

Leave a reply