اپنےہی اسلحے کی گولی لگنےسے سیکیورٹی گارڈچل بسا

0
199
اپنےہی اسلحے کی گولی لگنےسے سیکیورٹی گارڈچل بسا

پولیس کے مطابق ، کراچی کے علاقے عزیز آباد میں اپنے ہتھیارکی گولی سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا ،کیا واقعہ حادثہ ہے یا خودکشی؟ تفتیش کیجارہی ہے۔

تفصیلات کیمطابق ، کراچی کے علاقے میں عزیز آباد شہدادقبرستان کے قریب زیر تعمیر عمارت میں تعینات ایک سیکیورٹی گارڈ ایک پراسرار واقعے میں ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ، متوفی کرسی پر بیٹھا تھا کہ اچانک اسے اپنے ہتھیار سے گولی لگ گئی ، جسکے نتیجے میں اسکی موت موقع پر ہی ہوئی۔

Leave a reply