
ہاٹ لائن نیوز :اوآئی سی کےہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی شرکت کا امکان ہے۔
اسحاق ڈار کوایرانی وزیر خارجہ نےاجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔
ایران اور فلسطین کی درخواست پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔









