اوپن اے آئی نے ’ڈیپ ریسرچ‘ لانچ کردیا

0
148
اوپن اے آئی نے ’ڈیپ ریسرچ‘ لانچ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : اوپن اے آئی نے آپریٹر کو لانچ کرنیکےمحض ایک ہفتہ بعد ڈیپ ریسرچ نامی ایک نیا اے آئی ٹول متعارف کرادیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈیپ ریسرچ میں انٹرنیٹ پر گہرائی سے
تحقیق کرنیکے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتی ہے۔ یہ آن لائن متن، تصاویر اور پی ڈی ایف کے ذریعے مہارت سے تلاش کرنیکے قابل بنایا گیا ہے۔

ڈیپ ریسرچ ان لوگوں کیلیے ڈیزائن کی گئی ہے جنکو اپنے کام کیلیے تفصیلی اور درست تحقیق کرنیکی ضرورت ہے، جیسے فنانس، سائنس، انجینئرنگ میں۔

یہ اے آئی ٹول ان خریداروں کیلیے بھی مددگار ثابت ہوگا جو بڑی خریداریوں پر ذاتی نوعیت کی سفارشات چاہتے ہیں جنکےلیے محتاط تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے۔

Leave a reply