انڈیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی

0
104

انڈیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی

انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ رنز سے ہرا دیا، انگلینڈ کی پوری ٹیم 367 رنز پر آؤٹ ہو گئی، انڈیا کی طرف سے کرشنا نے 4 جبکہ محمد سراج نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

9 وکٹیں لینے پر محمد سراج میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، انگلینڈ کے ہیری بروک481 رنز بنانے پر اور انڈین کھلاڑی شبمن گل 754 رنز بنانے کی بنا پر پلیئر آف دی سیریز قرار پائے، انگلینڈ اور انڈیا میں 5 میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہے۔

Leave a reply