انڈیا میں ایک اور جہاز گر کر تباہ

انڈیا میں ایک اور جہاز گر کر تباہ
انڈیا میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوئیں، بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جہاز حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ میں تمام افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، ہیلی کاپٹر دیرادون سے کیدرناتھ جا رہا تھا، ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراب موسم کے سبب پیش آیا ہے۔








