انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں شدید زلزلہ

0
112
انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں شدید زلزلہ

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں شدید زلزلہ

سوموار کی صبح انڈونیشیا کے تانمبر جزائر کے ایک علاقے میں 7.0 شدت کا ایک طاقتور ترین زلزلہ آیا ہے، تانمبر جزائر میں زلزلہ پانچ بج کر انچاس منٹ پر آیا، زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی تھا۔

زلزلے کی گہرائی پینسٹھ کلومیٹر جبکہ زلزلے کا مرکز سمندر کی گہرائی تھی لیکن ابھی تک سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں ہوئی ہے، حکام کی طرف سے کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، اور تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply