انٹرپول کی کارروائی، کویت سے اشتہاری ملزم گرفتار

0
208
انٹرپول کی کارروائی، کویت سے اشتہاری ملزم گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے کویت سے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق سنگین جرائم میں مطلوب اعجاز احمد کو اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا جو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔

ایف آئی اے ترجمان نےکہاہےکہ ملزم گوجرانوالہ پولیس کوقتل کی دفعات کےتحت درج مقدمےمیں مطلوب تھا۔

Leave a reply