انٹرپول کا فیصلہ: ذلفی بخاری کی تحقیقات بند

بین الاقوامی پولیس تنظیم انٹرپول نے ذلفی بخاری کے خلاف جاری تفتیش ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذلفی بخاری کے وکلا کو انٹرپول کی جانب سے خط موصول ہوا جس میں انہیں تفتیش ختم کرنے اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے کی اطلاع دی گئی ہے۔
انٹرپول کے مطابق یہ فیصلہ ذلفی بخاری کے وکلا کی درخواست اور پاکستانی حکام کی فراہم کردہ معلومات کے جائزے کے بعد کیاانٹرپول کا فیصلہ: ذلفی بخاری کی تحقیقات بندکیاگیا۔









