انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: احسن ایاز نے فائنل میں پہنچ گئے

0
199
انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: احسن ایاز نے فائنل میں پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

سیمی فائنل میں احسن نے مصر کے کریم البرباری کو 0-3 کے اسکور سے شکست دی۔

فائنل میں سیکنڈ سیڈ احسن ایاز کا مقابلہ تھرڈ سیڈ مصر کے محمد شرف سے ہوگا۔

Leave a reply