اننت امبانی شدید تنقید و مذاق کانشانہ بن گئے

0
215
اننت امبانی شدید تنقید و مذاق کانشانہ بن گئے

اننت امبانی جانوروں کے حقوق کی جدوجہد کے لئےجانےجاتےہیں ، حال ہی میں اس نے ایک قدم اٹھایا جس پر اسےمذاق کا نشانہ بنایا گیا۔

ہوا کچھ اسطرح تھاکہ اننت امبانی دوارکا کا سفر کررہےتھے اس دوران اس نےمرغیوں سے بھرا ہواٹرک دیکھا ، جس میں تقریبا ڈھائی سومرغیاں تھیں۔

اننت امبانی نے ٹرک کو روکا اور خریدنے کے بعد تمام 250 مرغیاں آزادکردیں۔ جس پر انہیں تنقید کاسامناکرناپڑگیا۔

ایک صارف نےکہا کہ اننت امبانی ، جس نے اپنی شادی میں 40،000 یورو کی مگرمچھ کی جیکٹ پہنی تھی ، نے آج 250 مرغیوں کو بچایا۔ فطرت کا حساب کتاب درست ہو رہاہے۔

Leave a reply