
لاہورہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
انسپکٹر سے ڈی ایس پی رینک پرترقی نہ دینے کے خلاف درخواستوں پر سماعت
عدالت نے پنجاب پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
جسٹس شمس محمود مرزا نے علی عمران سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
درخواست گزاروں کی جانب سے 17 درخواست گزار انسپکٹروں کے وکلاء پیش ہوئے
پنجاب پولیس میں بطور انسپکٹر فرائض سر انجام دے رہے ہیں،موقف
پنجاب پولیس میں انسپکٹر کو ڈی ایس پی ترقی پر ہمیں نظر انداز کیا گیا،موقف
درخواست گزاروں کے ماتحت کام۔کرنے والے ترقی پا چکے ہیں،موقف
انسپکٹر سے ڈی ایس پی عہدے پر ترقی 2017 سے ہونی تھی،موقف
تمام تحریری امتحانات پاس کرنے کے باوجود انٹرویو میں کم نمبر دے کر فیل کر دیا گیا،موقف
عدالت امتحانات اور انٹرویو کا ریکارڈ طلب کرئے،موقف
عدالت قانون کے مطابق ترقی دینے کا حکم جاری کرئے،استدعا









