
انسدادِ دہشت گردی عدالت، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا معاملہ
عدالت نے ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے ورنٹ گرفتاری جاری کر دیے
ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے ، عدالت
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے
عدالت نے موبائل کی فارنزک رپورٹ پیش نہ کرنے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے








