امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ایک اور پیش رفت

0
253
امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ایک اور پیش رفت

ہاٹ لائن نیوز : آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کوجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا ہے، درخواست میں تفتیشی افسر کی جانب سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔

تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش درکار ہے اور سہولت کار گرفتار کرنے ہیں، اس لیے ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے،عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملک سہیل کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس لی تحویل میں دیدیا ہے،ملک سہیل کو سی۔ آئی۔ اے۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا ، ملک سہیل نے ہی احسن شاہ کی ملاقات طیفی بٹ سے کروائی۔

Leave a reply