امریکی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

0
162
امریکی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

امریکی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا وفد میں مائیکل پیٹرک کے علاوہ دو خواتین بھی شریک تھیں، امریکی سفارتخانے کے وفد کو جیل میں قید امریکی نژاد طاہر ذاکر تک رسائی دی گئی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں وفد کی قیدی سے ملاقات بھی کرائی گئی۔

جیل ذرائع نے کہا کہ اس ملاقات کا مقصد صرف امریکی شہری کی خیریت دریافت کرنا تھا اور اس کو قانونی مدد فراہم کرنا تھا۔

Leave a reply