امریکی محکمہ تعلیم کاہزاروں ملازمین کوفارغ کرنےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : امریکی محکمہ تعلیم نے 13سو سے زیادہ ملازمین کونکالنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کیمطابق ، اس سال کے آغاز میں امریکی محکمہ تعلیم کے 4،133 ملازمین تھے۔
تاہم ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محکمہ ڈائریکٹرزکے تحت ، محکمہ تعلیم میں صرف 5سو72 افراد نے چھوڑنے کی پیش کش کوقبول کیاہے۔
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کیمطابق ، محکمہ تعلیم نے 13سوملازمین کونکالنےکا فیصلہ کیا ہے ، اورمحکمہ تعلیم میں درجنوں آزمائشی ملازمین کوبھی فارغ کردیاگیا ہے۔









