امریکی محکمہ تعلیم بندکرنےکاآرڈرجاری

ہاٹ لائن نیوز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی محکمہ تعلیم کوبند کرنیکےلئے ایک ایگزیکٹوآرڈر جاری کرینگے۔
غیر ملکی میڈیاکیمطابق ، امریکی صدرکومحکمہ تعلیم کومکمل بندکرنیکے لئے کانگریس کیمدد کی ضرورت ہوگی۔
انتظامیہ نے پہلے ہی محکمہ کی افرادی قوت کو تقریبا50 ٪ کم کردیاہے۔ تاہم ، مکمل طور پر بند ہونیکے لئےکانگریس کی منظوری کی ضرورت ہے۔









