امریکی صدر پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے

امریکی صدر پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ میلانیا کے ساتھ روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شریک ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں تمام وفاقی اور ریاستی جھنڈوں کو سرنگوں کرنے کا حکم بھی دیا ہے، لاطینی امریکا کے پہلے پوپ فرانسس کی موت کے بعد دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری رہا، ویٹی کن حکام کے مطابق پوپ کا انتقال ان کی رہائش گاہ کاسا سانتا میں ہوا، جو ویٹی کن کا ایک گیسٹ ہاؤس ہے، جہاں پوپ 2013 میں اپنے انتخاب کے بعد سے رہ رہے تھے۔









