امریکی خاتون کوڈاکٹرز نے دانت نکلوانےکی ہدایات کردی

ہاٹ لائن نیوز : اپنے محبوب کی تلاش میں کراچی میں آئی امریکی خاتون کوڈاکٹرز نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی ہے۔
جناح اسپتال میں امریکی خاتون کےدانتوں کا معائنہ کیاگیا، اونیجا اینڈیور رابسن کےدانتوں کی صفائی وایکسرےبھی کیاگیا۔
ایکسرےاور معائنےکی رپورٹ آنیکے بعد ڈاکٹرزنے امریکی خاتون اونیجا اینڈیور رابسن کو دانت نکلوانے کی ہدایت کی ہے۔









