امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ

0
309
امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ

امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر دوبارہ میزائل حملہ

ایران پر امریکی حملے کے بعد ایران نے دوبارہ اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کر دیا ہے، اسرائیلی شہر حیفہ پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ملی ہیں، تل ابیب سمیت متعدد اسرائیلی شہروں میں جنگی سائرن بجنے پر فضائی دفاعی نظام فعال ہو گیا ہے، ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں اب امریکہ بھی شامل ہو چکا ہے، امریکہ نے 3 ایرانی تنصیبات پر حملہ کر دیا، امریکی صدر کے مطابق کہ اصفہان ، نظنر اور فردو میں ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرتے ہوئے فردو ایٹمی تنصیب کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply