امریکی اور برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0
54
امریکی اور برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکہ میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی بیرل قیمت 102 ڈالر ہوگئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
توانائی کی صنعت کی بڑی کمپنیوں، بشمول Exxon, Chevron اور ConocoPhillips کے سربراہوں نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش عالمی توانائی کی مارکیٹ پر مزید دباؤ ڈال سکتی ہے اور توانائی بحران کو شدید کر سکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش عالمی تیل کی ترسیل اور قیمتوں پر براہِ راست اثر ڈال سکتی ہے، جس سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a reply