امریکہ کواقوام متحدہ سےنکالنےکابل پیش

0
158
امریکہ کواقوام متحدہ سےنکالنےکابل پیش

ہاٹ لائن نیوز : ریپبلکن سینیٹرز نے اقوام متحدہ سے امریکہ کونکالنےاور امریکی سینیٹ میں اسکی مالی اعانت روکنے کیلئے ایک بل پیش کیا ہے۔

ریپبلکن سینیٹر مائک لی کیمطابق ، بل نے اقوام متحدہ اور اسکے ماتحت اداروں سے مکمل واپسی ، مالی اعانت بند کرنا اور اقوام متحدہ کیساتھ معاہدے کی منسوخی کا مشورہ دیا ہے ، جو اسکونیویارک میں ہیڈ کوارٹر رکھنے کا حق دیتا ہے۔

اس بل میں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں اقوام متحدہ کے ملازمین کیلئے سفارتی استثنیٰ کو ختم کرنیکی بھی سفارش کی گئی ہے۔

Leave a reply