امریکہ کریپٹوکرنسی ریزرو کاعالمی دارالحکومت ، آرڈر جاری

امریکہ کریپٹوکرنسی ریزرو کاعالمی دارالحکومت ، آرڈر جاری
ہاٹ لائن نیوز :امریکہ کریپٹو کرنسی ریزرو کا عالمی دارالحکومت بن جائیگا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نےبٹ کوائن اسٹریٹجک ریزروکےقیام کیلئے ایک ایگزیکٹو آرڈرجاری کیاہے۔
غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق ، امریکی صدرٹرمپ نےکہا کہ امریکہ نئے ڈیجیٹل اثاثوں کےقیام پر خصوصی توجہ دےرہاہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی محکمہ خزانہ،کامرس ، اضافی بٹ کوائن اثاثوں کیلئےکام کریگا۔
اس سلسلےمیں ، وائٹ ہاؤس کےترجمان ڈیوڈ ساکس نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں کہاہے کہ ریزروکووفاقی حکومت کے ملکیت والے بٹ کوائن سے لگایاجائیگا ، جسےسویلین یافوکداری اثاثوں کی ضبطی کےعمل کےحصےکےطورپرضبط کیاگیاتھا۔









