امریکہ کا اسرائیلی حملے سے لاتعلقی کا اعلان

0
160
امریکہ کا اسرائیلی حملے سے لاتعلقی کا اعلان

امریکہ کا اسرائیلی حملے سے لاتعلقی کا اعلان

ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ نے ایک اہم بیان جاری کیا اور کہا کہ امریکا ان حملوں میں شامل نہیں ہے اور ہماری اولین ترجیح امریکی افواج کا تحفظ ہے، اسرائیل نے ایران کے خلاف یک طرفہ طور پر کارروائی کی ہے اور امریکا اسرائیل کے ان حملوں میں شامل نہیں ہے، امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل نے ہمیں مطلع کیا تھا کہ یہ کارروائی وہ اپنی سلامتی کے لیے ضروری سمجھتا ہے۔

Leave a reply