امریکہ نے 12 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

0
172
امریکہ نے 12 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

امریکہ نے 12 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

صدر ٹرمپ نے 1 نیا صدارتی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے بارہ ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، پاکستان کو ان پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے، نئی سفری پابندیاں 9 جون سے نافذ العمل ہوں گی جس کے بعد متاثرہ ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی، جن بارہ ممالک پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں ایران، لیبیا، برما، چاڈ، گنی، کانگو، افغانستان، یمن، صومالیہ، سوڈان، کانگو، ایریٹریا، استوائی اور ہیٹی شامل ہیں۔

Leave a reply