امریکہ نے جدید بلٹ پروف “ایس، یو، وی” متعارف کرا دی

0
116
امریکہ نے جدید بلٹ پروف "ایس، یو، وی" متعارف کرا دی

امریکہ نے جدید بلٹ پروف “ایس، یو، وی” متعارف کرا دی

ریزوانی موٹرز نے جدید بلٹ پروف ایس۔یو ۔وی متعارف کرا دی ہے، جو کاربن فائبر سے تیار کردہ ہے وہی دھات جو اٹالین لگژری گاڑیوں میں استعمال کی جاتی ہے، لگژری گاڑی کو تیار کرنے کے لیے میٹل استعمال کیا گیا ہے جس کو گرے کلر دیا گیا ہے، کمپنی کے مطابق دنیا بھر میں صرف سو گاڑیاں ہی ایسی تیار کی جائیں گی، گاڑی کی تیاری کے لیے لیمبرگنی فلیگ شپ ایس۔ یو۔ وی سے بھی مدد لی گئی تھی، گاڑی میں ملٹری ٹائر استعمال ہوئے ہیں جو کہ پنکچر یا ایمرجنسی کی صورت میں محفوظ رہتے ہیں، گاڑی بلٹ پروف کے ساتھ ساتھ بم پروف بھی ہے جس میں 8 سو ہارس پاور کا انجن بھی لگایا گیا ہے، گاڑی ریس دیتے ہی پوائنٹ 3 سکینڈ میں 0 سے 60 ٹائم ایم۔ پی۔ آر کے مطابق ریس پکڑتی ہے، گاڑی کی ابتدائی قیمت 1.5 لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔

Leave a reply