امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی میں توسیع

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی میں توسیع
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر لگائی گئی پابندی کی ڈیڈ لائن کو انیس جون 2025 تک بڑھا دیا ہے، یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب ٹک ٹاک کی کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکی ناظرین کے لیے سروسز جاری رکھنے کے لیے امریکی مملکت میں منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، اگر ٹک ٹاک مقررہ وقت تک امریکی اثاثے فروخت کرنے میں ناکام ہوتی ہے تو ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد ہو سکتی ہے۔









