امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ
امریکہ کے ملک ایکواڈور میں نائٹ کلب میں فائرنگ سے آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، فائرنگ کا یہ واقعہ ملک کے ساحلی صوبے گوایاس کے علاقے سانتا لوسیا میں پیش آیا ہے۔
حکام کے مطابق بھاری ہتھیاروں سے لیس مشتبہ لوگ موٹر سائیکلوں اور 2 گاڑیوں پر سوار آئے اور اندھا دھند فائرنگ کر دی، فائرنگ کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص ہسپتال میں کا کر دم توڑ گیا، ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 20 سے 40 سال ہیں۔








