امریکہ میں سونامی کی وارننگ جاری

امریکہ میں سونامی کی وارننگ جاری
امریکی ریاست الاسکا میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے، پہلے 3 گھنٹوں میں 40 آفٹر شاکس آئے، زلزلے کے بعد مختلف حصوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی تھی لیکن پھر وارننگ واپس لے لی گئی۔
زلزلے سے ایئرپورٹ اور بندرگاہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے، ہزاروں ماہی گیروں کو حکام نے ہدایت کی ہے کہ وہ سطح سمندر سے 50 فٹ یا اندرون ملک 1 میل اوپر منتقل ہو جائیں۔








