امریکاکاسابق وزیراعظم سےمتعلق سوال پرردعمل دینےسےانکار

0
185
امریکاکاسابق وزیراعظم سےمتعلق سوال پرردعمل دینےسےانکار

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ نے بانی پی ٹی آئی سےمتعلق سوال کاجواب دینےسےانکارکردیا۔

محکمہ خارجہ کےترجمان ، ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرےملک کے اندرونی معاملات پرتبادلہ خیال نہیں کیاجائیگا۔ صحافی کےسوال پرانہوں نےکہا کہ اگر وہ صدرٹرمپ کی سوچ جانناچاہتے ہیں تو ، وائٹ ہاؤس سےبھی پوچھ لیں۔

سوال کےجواب میں انہوں نےکہاہےکہ ، “امریکہ اپنے پڑوسیوں کی پرواہ کرتاہے ، ہم اس بات سےپریشان ہیں کہ دنیامیں کیاہورہاہے اوریہ ہمارےاعمال سےبھی واضح ہے۔”

امریکی محکمہ خارجہ نےامریکہ میں داخلے پر پابندی عائدہونیوالےممالک کی فہرست کی خبرکی بھی تردیدکی ہے۔

Leave a reply